بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے کمانڈر فلائٹ میجر جنرل علی عبداللہی، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حاتمی، قائم مقام وزیر دفاع، بریگیڈیئر جنرل سید ابن الرضا، اسلامی جمہوریہ ایران کی انتظامی فورس کی جنرل کمانڈ کے سربراہ، بریگیڈیئر جنرل رادان، فوج کے جنرل اسٹاف کے سربراہ ایڈمرل سیاری، اور بعض دیگر کمانڈروں نے تہران کی مصلیٰ میں حاضر ہوکر رہبر انقلاب اسلامی اور کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام شہید سید علی خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) سے وداع کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ